پلیتا[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ، مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑ، نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ، مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑ، نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں۔